Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اسلحے کی نمائش پرپابندی لگانے کا فیصلہ

ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اسلحے کی نمائش پرپابندی لگانے کا فیصلہ

sindh government کراچی، ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کراچی سمیت پورے سندھ میں اسلحہ کی نمائش پرپابندی عائد کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کے زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے تحت قائم کمیٹیاں کوفعال بنایا جائے گا، غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کا اسلحہ جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیا جائے گا جبکہ اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، علاوہ ازیں اجلاس میں دہشتگردوں کی معاونت کرنے والوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...