Friday, October 30, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی نوجوانوں کی موبائل ایپلی کیشن دنیا بھر میں مقبول

پاکستانی نوجوانوں کی موبائل ایپلی کیشن دنیا بھر میں مقبول

growpic1کراچی: کھیل کا میدان ہو یا علم کا، پاکستانی ٹیلنٹ دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا چکا ہے،ایسے ہی قابل پاکستانی نوجوانوں کی موبائل ایپلی کیشن نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلی ہے۔ کسی لمحے کو یادگار بنانے کے لئے اکثر گروپ پکچر لی جاتی ہے،لیکن مسئلہ یہ بھی پیش آتا ہے کہ تصویر لینے والا،تصویر میں شامل نہیں ہو تا،لاہور کے موبائل ایپ ڈویلپر نے یہ مشکل دور کردی ہے۔ علی ریحان اور ان کی ٹیم نے بنائی ہے ’گروپک‘ ایپ، جس کے ذریعے گروپ فوٹو لینے والا بھی تصویر میں شامل ہوسکتا ہے،غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں اب کئی سرکاری اور نجی کمپنیاں ایسے نوجوانوں کو مدد فراہم کررہی ہیں جو کچھ کر دکھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی نوجوانوں کی جانب سے بنائی گئی، دیگر موبائل ایپس بھی تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...