Monday, October 26, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی اب کوئی بہرا نہیں رہے گا، سماعت کے سارے مسائل حل

اب کوئی بہرا نہیں رہے گا، سماعت کے سارے مسائل حل

appکراچی، دنیا کی5فی صد آبادی کو سماعت میں پریشانی کا مسئلہ درپیش ہے اورکسی ریسٹورینٹ یا عوامی مقام پر ایسے افراد کیا عام افراد بھی ساتھ بیٹھے افراد کی گفتگو بھی نہیں سن سکتے ۔یہ مسئلہ بھی ایک ایپلی کیشن نے حل کردیا ہے ۔
ٹرانس سینس نامی ایپ طلباءکے ایک ایسے گروپ نے تخلیق کی ہے جن کو کسی نہ کسی طرح سماعت کی پریشانی کا

سامنا ہے ، یہ ایپلی گفتگو کو تحریری شکل میں اسمارٹ فون کی اسکرین پر دکھا دیتی ہے ، اس ایپلی کیشن کی خاص بات یہ ہے کہ اگر ایک وقت میں کئی لوگ گفتگو ہوں تو یہ آواز کے فرق کی وجہ سے الگ الگ نام سے گفتگو دکھاتی ہے
اس ایپلی سے قوت سماعت سے محروم افراد بھی کسی بھی گفتگو کر حصہ بن سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...