ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیبلدیاتی الیکشن روکنے کے لئے ایم کیو ایم کی جانب سےدرخواست دائر

بلدیاتی الیکشن روکنے کے لئے ایم کیو ایم کی جانب سےدرخواست دائر

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لینا ضروری ہے، ہمیں بھی فریق بنا کر سنا جائے۔

درخواست میں ایم کیو ایم پاکستان نے مؤقف اپنایا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قانون سازی کے بغیر بلدیاتی ادارے بااختیار نہیں ہو سکتے، بلدیاتی قوانین میں ترامیم تک بلدیاتی الیکشن نہ کروائے جائیں۔ایم کیو ایم پاکستان کا اپنی درخواست میں کہنا ہے کہ کیس کا فیصلہ کرنے سے پہلے ہمارا مؤقف بھی سنا جائے

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code