بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلرز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلرز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ کی یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کیلئے ہیں، ان میں نوجوان، کسان، غیرمسلم، خواتین، مزدور، خصوصی افراد، مزدور اورٹرانسجینڈر شامل ہیں ۔علاوہ ازیں کابینہ نے تخفیف غذائیت پروگرام کا کنٹرول پی پی ایچ آئی کو دینے کی منظوری بھی دیدی ہے، سندھ حکومت نے ایکسلریٹڈ ایکشن پلان کے تحت غذائی ایمرجنسی پروگرام 2016 میں شروع کیا تھا ۔محکمہ صحت نے ایکسلریٹڈ ایکشن پلان کے عالمی بینک کے اہداف کو حاصل کیا ہے، اب غذائی قلت پروگرام کے یونٹ کو پی پی ایچ آئی چلائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code