Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

برہانی مسجد کے قریب دھماکا،ایک جاں بحق،8 افراد زخمی

bomb blast landhiکراچی، آرام باغ کی برھانی مسجد کے قریب زوردار دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مسجد کے باہرکھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا خیزمواد نصب کیا گیا تھا،جو1بجکر 50منٹ پر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ،دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی۔

Open chat