Wednesday, October 21, 2020
Home Trending بلاول بھٹو مسلم لیگ میں شامل ہورہے ہیں، ارباب غلام رحیم

بلاول بھٹو مسلم لیگ میں شامل ہورہے ہیں، ارباب غلام رحیم

Arbab Raheemسابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیرپگار ا کی پیشگوئی صحیح ہونے والی ہے، بلاول بھٹو جلد مسلم لیگ میں شامل ہو جائیں گے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سےبات چیت کرتےہوئےسندھ کے سابق وزیر اعلیٰ غلام ارباب رحیم نے کہا کہ بلاول بھٹو کے بارے میں پیرپگارا کی پیشگوئی پوری ہونے والی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ میں شامل ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ گنے کی قیمت کے خلاف احتجاجی تحریک چلائی جا رہی ہے۔ سندھ کے معاملات پر پی ایم ایل ایف اور ایم کیوایم کا موقف ایک ہی ہوگا اور اس سلسلے میں شہریارمہر، لیاقت جتوئی اور ایم کیو ایم کے سردار احمد سے ملاقات کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...