Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے عربک ٹیچرز ایسوسی ایشن کا 18اکتوبر کو پی پی کے جلسے میں...

عربک ٹیچرز ایسوسی ایشن کا 18اکتوبر کو پی پی کے جلسے میں شرکت کرنیکا اعلان

 4-2-2013_94894 Karachiنیو گورنمنٹ اورینٹل عربک ٹیچرز ایسو سی ایشن نے 18 اکتوبر کے جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ جامع مسجد سعود چمڑا چورنگی کورنگی میں عربک ٹیچرز ایسو سی ایشن کے منعقدہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ جس میں عربک ایسو سی ایشن کے صدر مفتی شوکت علی خان، جنرل سیکرٹری محمد طاہر جانباز اور سینئر نائب صدر ساجد حسین لغاری سمیت دیگر عہدیداران اور 2012ءمیں بھرتی ہونے والے عربک ٹیچرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عہدیداران نے کہا کہ اگرچہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیں گزشتہ 2 سال سے تنخواہوں سے محروم کر رکھا ہے۔ اس کے باوجود نیو گورنمنٹ اورینٹل عربک ٹیچرز ایسو سی ایشن اپنے سینکڑوں عربی ٹیچرز کے ہمراہ 18 اکتوبر کو مزار قائد پر ہونے والے جلسے میں بھرپور انداز سے شرکت کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...