Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

سات سالہ حسان کا قاتل اس کا بڑا بھائی نکلا

arest (1)کراچی، اسٹیڈیم روڈ کے قریب دو روز قبل 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کرنے والا ملزم بچے کا سگا بھائی نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نشے کا عادی ہے، چند روز قبل اس کے والد نے اسے مارا تھا جس کا بدلہ اس نے اپنے چھوٹے بھائی سے لیا۔پولیس کے مطابق مقتول بچہ اپنے والد کا لاڈلہ تھا اور اس کا بڑا بھائی اس سے حسد محسوس کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے اپنے چھوٹے بھائی سے بدفعلی کی اور پھر تار کی مدد سے اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ہی بچے کی لاش کی اطلاع گھر والوں اور پولیس کو دی تھی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat