Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

متحدہ کو اپنے ووٹر پر بھروسا نہیں، دھاندلی پر احتجاج کا حق رکھتے ہیں، عارف علوی

DR-ARIF-ALVIکراچی: تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے حلقہ این اے 246 میں جاری الیکشن سے متعلق بات کرت ےہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو اپنے ووٹروں پر بھروسا نہیں ہے۔ عارف علوی نے کہا کہ ایم کیو ایم ووٹرز اندر جا کر خالی کاغذوں کے ذریعے دھاندلی کررہے ہیں، ان کا کہنا تھا اگر دھاندلی ہوئی تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

Open chat