سندھ بارکونسل کا پہلا اجلاس، بارکونسل 33 ممبران نے ایگزیکٹو کمیٹی کے لئے متفقہ طورپر عارف داود ایڈوکیٹ کو چیئرمین منتخب کرلیا جبکہ ضیا الحسن لنجار کمیٹی کے وائس چیئرمین ہوں گے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب چیئرمین عارف داود ایڈوکیٹ نے کہا کہ وکلا کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے ۔