Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

تنقیدہرصورت ہوگی، الفاظ کے چناؤ اور یادگار شہدا کا خیال رکھیں گے، عارف علوی

DR-ARIF-ALVIکراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی صدارت میں ہونے والے متحدہ اور پی ٹی آئی کے رہنمائوں کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ ان کی جماعت جناح گراؤنڈ پر جلسہ ضرور کرے گی، جناح گراؤنڈ میں شہدا کی یادگار ہے کو کراچی ہی کے بچوں کی یاد میں بنائی گئی ہے۔ پارٹی کے رہنما اس کا تقدس ہر حال میں برقرار رکھیں گے تاہم سیاسی جلسوں میں سیاسی تنقید تو ہر صورت ہوگی تاہم جلسوں میں الفاظ کے چناؤ سے متعلق جو معاہدہ ہوا ہے اس کا خیال رکھا جائے گا۔

Open chat