صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف علوی نے دوسرا ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ظفراللہ جمالی وینٹی لیٹر پر ہیں اور غلط خبر دینے پر ان کے اہل خانہ سے معذرت خواہ ہیں