Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار،موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد،پولیس کے مطابق ملزمان شہرمختلف علاقوں سے...

وزیراعظم اور آرمی چیف جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے

Nawaz Sharifکراچی، وزیراعظم نواز شریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف جمعے کوکراچی کا دورہ کریں گے،وزیراعظم امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے،وزیراعظم نواز شریف جمعے کو کراچی کا مختصر دورہ کریں گے،چیف آف آرمی اسٹاف جنر ل راحیل شریف میں امن وامان سے متعلق جمعہ کو ہونے اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی آئیں،امن وامان سے متعلق اہم اجلا س گورنرہاوس کراچی میں منعقد ہوگا جس میں قومی ایکشن پلان اورکراچی آپریشن کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں وزیر ا علیٰ سندھ،گورنرسندھ، کورکمانڈ کراچی،ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ اور حساس اداروں کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔

Open chat