Sunday, November 1, 2020
Home Trending پھانسی کا پھندا تیار، آرمی چیف نے 6 دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹ...

پھانسی کا پھندا تیار، آرمی چیف نے 6 دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کردیئے

hangedآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 6 دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دہشتگرد فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث تھے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق جن دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کئے گئے ہیں انہیں فوجی عدالتوں نے سزائے موت کا حکم جاری کیا تھا تاہم اس پر عملدرآمد رکے ہونے کے باعث ان دہشتگردوں کو منطقی انجام تک نہیں پہنچایا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ پاک فوج کے دستخط کے بعد ان دہشتگردوں کو کسی بھی وقت پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے جس کے لئے تمام قانونی کارروائی مکمل کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...