بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کا...

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف 3سال تقرر کا نوٹیفکیشن جاریجنرل ساحر شمشاد مرزا کا 3 سال کے لیے تقرر کا نوٹیفکیشن جاریجنرل ندیم رضا کی 27 نومبر کو ریٹائرمنٹ کا،نوٹیفکیشن جاریجنرل قمر جاوید باجوہ کی 29 نومبر کو ریٹائرمنٹ کا،نوٹیفکیشن جاریجنرل عاصم منیر 29نومبر کو بطور آرمی چیف کی کمانڈ سنبھالیں گےجنرل ساحر شمشاد مرزا 27 نومبر کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈ سنبھالیں گےترقیاں،تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 243 ، آرٹیکل 48 کے تحت ہوئیں، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code