Saturday, October 24, 2020
Home Trending محرم الحرام: شہر قائد سمیت سندھ میں قیام امن کے لیے فوج کو...

محرم الحرام: شہر قائد سمیت سندھ میں قیام امن کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا

pak army11کراچی: سندھ حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے پاک فوج طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے پاک فوج اور وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاک فوج تعینات کی جائے۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ کراچی میں پاک فوج کی 8 کمپنیاں، حیدرآباد ڈویژن میں 400 فوجی جوان، شہید بے نظیرآباد ڈویژن میں 2 پلاٹون، سکھر ڈویژن کے لیے پاک فوج کی 2 کمپنیاں اور لاڑکانہ ڈویژن کے لیے 700 فوجی جوان تعینات کیے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...