Saturday, October 31, 2020
Home Trending کراچی میں امن کی بحالی تک آپریشن جاری رکھاجائے،آرمی چیف

کراچی میں امن کی بحالی تک آپریشن جاری رکھاجائے،آرمی چیف

raheel shareefکراچی، آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کورہیڈکوارٹرکراچی کادورہ کیا،اس موقع پرآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا قانون نافذکرنے والے ادارے شہرکے امن کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کرکام کریں،ان کایہ بھی کہناتھاکہ سندھ اورکراچی میں امن کی بحالی تک آپریشن جاری رکھاجائے،دریں اثناآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا،جس میں کورکمانڈرکراچی،ڈی جی آئی ایس آئی،ڈی جی ایم اواورڈی جی رینجرزنے شرکت کی،آرمی چیف نے سدرن کمانڈکے ساتھ مشقوں میں شرکت کی،اس موقع پرسدرن کمانڈنےآرمی چیف کومشقوں کے حوالے سے بریفنگ دی،آرمی چیف نے سکیورٹی صورت حال پرانٹیلی جینس اداروں کی کارکردگی کوسراہا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...