Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ڈکیتی کی وارداتیں کرنےوالے میاں بیوی ساتھی سمیت گرفتار

ڈکیتی کی وارداتیں کرنےوالے میاں بیوی ساتھی سمیت گرفتار

arrest2کراچی: ملیر سٹی پولیس نے آنسو گوٹھ میں مقابلے کے بعد ہنڈا سٹی کار نمبر acv252 میں سوار 3 ملزمان عائشہ بی بی، اس کے شوہر ساحل اور جمال سمیر کو گرفتار کرکے 2 ٹی ٹی پستول برآمد کرلیے۔ ایس ایچ او فیصل خان کے مطابق مذکورہ کار ماڈل کالونی سے چھینی گئی تھی جس پر ملزمان جعلی نمبر پلیٹ لگا کر استعمال کررہے تھے۔ ملزمان ایئرپورٹ سے آنے والے مسافروں سے لوٹ مار کرتے تھے، جبکہ حیدری مارکیٹ، ملیر لیاقت مارکیٹ اور الفلاح میں متعدد لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...