Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شاہ فیصل کالونی سے کنڈے کاٹ کردکانیں لوٹنے والاچورگرفتار

شاہ فیصل کالونی سے کنڈے کاٹ کردکانیں لوٹنے والاچورگرفتار

arrest 4کراچی الفلاح پولیس نے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کنڈےکاٹ کر دکانیں لوٹنے والے ملزم کوگرفتارکرکے مزیدتفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیاہے، پولیس کے مطابق ملزم ریحان نقب زنی کی متعددوارداتوں میں ملوث ہے،جواپنے ساتھیوں کےہمراہ رات گئے شاہ فیصل کالونی کی مارکیٹ میں واقع دکانوںکے تالے توڑکرنقب لگایاکرتاتھا،پولیس کے مطابق ملزم کے گروہ میں سات سے آٹھ جرائم پیشہ افرادشامل ہیں،اس سے قبل ملزم کے خلاف غیرقانونی اسلحے سمیت تین مقدمات درج ہیں،ملزم ریحان 2013سے 2015تک دومرتبہ جیل بھی کاٹ چکاہے،پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزم کے قبضے سے اسلحہ ملاہے،ملزم سے مزیدتحقیقات جاری ہیں،جس کی روشنی میں مزیدگرفتاریوں کاامکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...

سندھ میں پہلی بار تمام ڈی آئی جیز،ایس پیز رخصت پر چلے گئے

کراچی، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی صوبے کے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز چھٹیوں پر چلے گئے،...