Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری میں پولیس آپریشن، سات ملزمان گرفتار

لیاری میں پولیس آپریشن، سات ملزمان گرفتار

arrest Bکراچی لیاری کے مختلف علاقوں میںپولیس آپریشن،سات ملزمان گرفتار،شکیل عرف چھوٹو،مدثرعرف میجر،روہت کمار،سامی ،حفیظ،سجاداوررضوان شامل ہیں،ملزمان پولیس اہلکاروں پرحملے،سیاسی کارکنوں کے قتل اورمختلف گروہوں پرحملوں میں ملوث ہیں۔گرفتارملزم رضوان عرف گوگامتعددافرادکے قتل میں ملوث ہے۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...