Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

بھتے، چائنا کٹنگ اور ٹارگٹ کلرز کی فنڈنگ کے الزام میں 4 متحدہ کارکن گرفتار

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی: رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دورا ن بھتہ خوری، زمینوں پر قبضے اور ٹارگٹ کلرز کی فنڈنگ کے الزام میں ایم کیو ایم ایم کے 4 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نجی ٹی وی اور اخبار کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے زمینوں پر قبضے، بھتہ خوری، چائنا کٹنگ اور ٹارگٹ کلرز کی فنڈنگ کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، واکی ٹاکی اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے جب کہ ان کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔

Open chat