Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم قانون نافذکرنے والے اداروں کے چھاپے،دوملزمان گرفتار،اسلحہ ملا

قانون نافذکرنے والے اداروں کے چھاپے،دوملزمان گرفتار،اسلحہ ملا

police-alertکراچی صدر کے علاقے میں پولیس چھاپے کے دوران ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی صدر کے مطابق گرفتار دہشت گرد ممتاز کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے جب کہ دہشت گرد سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ ادھر عباس ٹاؤن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ٹارگٹڈ کارروائی کر کے ایک ملزم کو دھر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...