Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اہلسنت والجماعت کے رہنماسمیت پانچ ملزمان گرفتار

اہلسنت والجماعت کے رہنماسمیت پانچ ملزمان گرفتار

arrest 4کراچی ترجمان اہلسنت والجماعت کے مطابق رات گئے ناگن چورنگی کے قریب رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران اہلسنّت والجماعت کے رہنما صہیب ندیم کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ دوسری جانب بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کے دوران 2 اسٹریٹ کرائم کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد کر لئے۔ سپر ہائی وے پر پولیس نے کارروائی کے دوران 2 ملزمان کر گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 144 شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔ ملزمان کو تھانے منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...