Thursday, October 29, 2020
Home Trending دہلی اسکول میں جعلی ووٹنگ کے الزام میں پریزائیڈنگ افسر سمیت 2 گرفتار

دہلی اسکول میں جعلی ووٹنگ کے الزام میں پریزائیڈنگ افسر سمیت 2 گرفتار

arrestکراچی: حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب میں دہلی اسکول کے پریزائیڈنگ افسر سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق دہلی اسکول میں کارروائی کے دوران پریزائیڈنگ افسر سمیت 2 افرادکوگرفتار کیا گیا ہے، دونوں افراد جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش کررہے تھے۔ترجمان کا کہناہے کہ ملزم ریحان احمد کو 6 ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ جبکہ ملزم ماجد علی کو 3ماہ جیل اور 5ہزار روپےجرمانہ عائد کیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگس ووٹنگ کے الزام میں گرفتار ماجد علی پاکستان کسٹم میں ملازم اور حلقہ این اے 246 ہی کا رہائشی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...