Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سہراب گوٹھ پر پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور بارود...

سہراب گوٹھ پر پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور بارود ی مواد برآمد

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی: سپر ہائی وے پر واقع سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے باقر، جنید اور مارب نامی ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر نجیب کے مطابق ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتا خوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...