Tuesday, October 20, 2020
Home Trending جوڑیا بازار: سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو قتل کی دھمکی دینے والا ’ٹائیگر...

جوڑیا بازار: سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو قتل کی دھمکی دینے والا ’ٹائیگر میمن‘ گرفتار

arrest2کراچی: ایف آئی اے نے سماجی ویب سائٹ فیس بک پر لڑکیوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم فرقان اسلم عرف ٹائیگر میمن کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں کارروائی کرتے ہوئے فرقان اسلم نامی شخص کو حراست میں لے لیا ہے، فرقان اسلم سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر ٹائیگر میمن کے نام سے لڑکیوں کو قتل کی دھمکیاں دیتا تھا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فرقان اسلم عرف ٹائیگر میمن کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ اس سے تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...