Saturday, October 24, 2020
Home Trending رضویہ سے 5 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد، دہشت گردی کا مقدمہ درج

رضویہ سے 5 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد، دہشت گردی کا مقدمہ درج

arrest2کراچی: پولیس نے رضویہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی لیاقت آباد کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے 3 آوان بم اور 2 پستول برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں محسن اختر، ظہیر، شہرین گل عرف استاد، اختر اور یار ربانی شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...