Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیاں: 2 گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیاں: 2 گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

arrest2کراچی: پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار اور 18 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی میں اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...