Saturday, October 24, 2020
Home Trending پولیس کی پھرتیاں، 199 افراد گرفتار، موٹر سائیکلیں، گاڑیاں، جعلی نوٹ اور...

پولیس کی پھرتیاں، 199 افراد گرفتار، موٹر سائیکلیں، گاڑیاں، جعلی نوٹ اور اسلحہ برآمد

282887-karachiarrestedtargetkillersکراچی: شہر قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 120 مشتبہ افراد سمیت 199 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، کارروائیوں میں 120 مشتبہ افراد سمیت 199 ملزمان گرفتار کئے گئے جب کہ ملزمان کے قبضے سے 42 موٹرسائیکلیں، 6 گاڑیاں اور 50 ہزار روپے کے جعلی نوٹ بھی برآمد کئے گئے۔ اس کے علاوہ ملزمان سے 10 پستول، بڑی تعداد میں گولیاں، منشیات اور شراب بھی برآمد کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...