Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی پریس کلب پر زمینوں پر قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

تفصیلات کے مطابق سیھون شریف سے متعلقہ علاقہ بھٹ جبل کے مقام پر ای این آئی تیل و گیس کمپنی کی جانب...

مزار قائد تاریخ اہمیت مختصر ڈاکومینٹری

Mazar-e-Quaid, also known as Jinnah Mausoleum or the National Mausoleum, is the final resting place of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder...

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

پولیس اہل کاروں کے قتل کے الزام میں 4 افراد گرفتار، سرکاری اسلحہ برآمد

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی: پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کو حساس اداروں کے ساتھ مل کر گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی ادارے کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے سرکاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ دہشت گردوں نے کورنگی کے علاقے میں 4 پولیس اہل کاروں کو قتل کیا تھا۔ گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
Open chat