Monday, October 26, 2020
Home Trending بلوچ کالونی: جونیجو ٹاؤن میں واردات کے بعد فرار ہونیوالے ڈاکو میاں...

بلوچ کالونی: جونیجو ٹاؤن میں واردات کے بعد فرار ہونیوالے ڈاکو میاں بیوی گرفتار

arrest2کراچی: بلوچ کالونی پولیس نے ایک گھر میں واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے خاتون ڈاکو اور اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاتون اپنے شوہر کے ساتھ کراچی کے علاقے جونیجو ٹاؤن کے ایک گھر میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ بلوچ کالونی پولیس نے انھیں حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو میاں بیوی سے لوٹا ہوا سونا اور نقدی بھی برآمد کر لی گئی ہے جب کہ ملزمان کے قبضے سے ڈکیتی میں استعمال کیا گیا پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے جو پلاسٹک کا تھا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...