Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سرجانی ٹاؤن میں کارروائی، 24 قتل اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم گرفتار

سرجانی ٹاؤن میں کارروائی، 24 قتل اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم گرفتار

Police320x180کراچی: پولیس نے سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر سرجانی میں کارروائی کی گئی ہے۔ کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر کامران عرف منا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ جو کہ 24 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم پولیس پر دستی بم حملوں میں بھی ملوث تھا۔ مزید تفتیش کے لیے گرفتار ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...