Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم خواجہ اجمیر نگری پولیس کی کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار، اسلحہ برآمد

خواجہ اجمیر نگری پولیس کی کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار، اسلحہ برآمد

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی: خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار بھتہ خوروں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ملزمان کا تعلق مذہبی جماعت سے ہے۔ پولیس نے گرفتار بھتہ خوروں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...