Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

پاکستانی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑاگئی،33 رنز پر 4 آئوٹ

 کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی، 33 رنز پر 4 بلے باز پویلین لوٹ گئے، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ...

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کی ٹیم 220 رنز پر ڈھیر

 جنوبی افریقہ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقن...

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

بھتے کے لیے تاجروں کو فون وانا سے کرواتے ہیں، گرفتار افراد کے انکشافات

arrest investigation prisoner1کراچی: حساس اداروں کے ہاتھوں ڈیفنس سے گرفتار کالعدم تنظیم کے 2 کارکنوں سے تفتیش میں اہم انکشافت سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد اکبر نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ قبائلی علاقوں سمیت کراچی میں طالبان گروہ مالی طور پر پریشان ہیں، وزیرستان سے طالبان کمانڈر نے کراچی میں بھتہ وصولی کے لیے نیا نیٹ ورک قائم کیا ہوا ہے۔ 6 لڑکوں پر مشتمل یہ گروپ سرمایہ کاروں سے بھتا وصولی کرتا ہے۔ تاجروں کو وانا سے دھمکی آمیز فون کروائے جاتے ہیں جس کی بنیاد پر کراچی میں ان سے رقم وصول کی جاتی ہے۔ دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ بینک ڈکیتیوں میں ملوث اُن کے گروپ کے کچھ کارکن پکڑے بھی گئے ہیں اور چند مارے بھی جا چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat