Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

پولیس نے 2خطرناک ٹارگٹ کلرگرفتار کرلیے

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی: شہر قائد میں میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے2ٹارگٹ کلرز اور 5 غیر ملکیوں سمیت9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اتوار کے روز نیو کراچی صنعتی ایریا سے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم عقیل عرف ٹپلہ پکڑا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عقیل8 افراد کے قتل میں ملوث ہے۔ اورنگی ٹاون گلشن ضیا سے18 لوگوں کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار ہوا جبکہ نیو کراچی سے پولیس نے 2بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ گلستان جوہر میں غیر قانونی طور پر مقیم5 افغانی جبکہ پریڈی سے2ملزمان پکڑے گئے۔

Open chat