Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں کاروبار نئے آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی ، پرل کانٹی نینٹل میں فن پاروں...

نئے آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی ، پرل کانٹی نینٹل میں فن پاروں کی نمائش

2(1)کراچی، ہاشو گروپ اور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کی انتظامیہ نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے ، نمائش کا افتتاح کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے پیر کی شام 4بجے کیا ۔کمشنر نے نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کی ہوٹل کی اس کاوش کو سراہا اور مستقبل میں بھی اس سلسلے کو جاری رکھنے کی امید کا اظہار کیا ۔

پی سی کے جی ایم عظیم قریشی کا کہنا تھا کہ ہوٹل میں غیر ملکی مہمانوں کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے اور اس نمائش سے پاکستان کا مثبت امیج دنیا کے سامنے جائے گا جو کہ بحیثیت پاکستانی ہم سب کا فائدہ ہے ۔

نمائش میں زوبی علی ، طارق ٹونکی، ظہیر زبیر، عامر علی، وقار افضل، شہزاد احمد، فرید خان اور ثمرین ادریس کے 25فن پارے پرل آرٹ گیلری میں رکھے گئے ہیں اور یہ نمائش 31 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...