Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے آرٹس کونسل کراچی میں ’’ٹیلنٹ ایوارڈ‘‘ کی تقریب منعقد آج ہوگی

آرٹس کونسل کراچی میں ’’ٹیلنٹ ایوارڈ‘‘ کی تقریب منعقد آج ہوگی

Arts Councilکراچی،انصاری فیڈریشن کے تحت 30 اکتوبر بروز اتوار نیشنل میوزیم نزد آرٹس کونسل کراچی میں صبح 10 بجے تا شام 4 بجے ’’ٹیلنٹ ایوارڈ‘‘ کی تقریب منعقد ہوگی۔ تقریب کی مہمان خصوصی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا ہوں گی۔ جبکہ صدارت پروفیسر سحر انصاری کریں گے۔ انصاری فیڈریشن ہر سال سماجی، تعلیمی ودیگر شعبہ جات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اہم شخصیات کو ایوارڈ سے نوازتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...

کراچی میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی:ٹریفک پولیس کی جانب سے 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لی مارکیٹ،...

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...