آرٹس کونسل کراچی کے انتخابات کے حوالے سے کمشنر افتخار شلوانی شیڈول کا اعلان کریںگے
کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کے انتخابات برائے سال 2021-2022ء کے حوالے سے پریس کانفرنس 26نومبر بروز جمعرات شام 4بجے آرٹس کونسل سبزہ زار میں ہوگی، جس میں کمشنر کراچی /چیف الیکشن کمشنر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی افتخار احمد شلوانی آئندہ ہونے والے انتخابات اور جنرل باڈی اجلاس کے شیڈول کا اعلان کریں گے۔