Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

آرٹس کونسل کے انتخابات 21دسمبر کو ہونگے ،مہم میں تیزی

Arts Councilآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سالانہ انتخابات قریب آتے ہی الیکشن گہما گہمی میں بھی تیزی دیکھنےمیں آئی ہے۔سال 2014 ۔2015 کے سالانہ انتخابات کے لئےصدر،نائب صدر،جنرل سیکٹری،جوائنٹ سیکٹری، خازن اور گورنگ باڈی کے12ارکان کے لئے کل 146کاغذات نامزدگیاں جمع کرائی گئی ہیں۔جس میں سے صدر کے عہدے کے لئے13،نائب صدر کے عہدے کے لئے11،جنرل سیکٹری کے عہدے کے لئے15،جوائنٹ سیکٹری کے عہدے کےلئے11 خازن کے عہدے کے لئے11 اور گورنگ باڈی کے 12 ارکان کے لئے 85 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگیاں جمع کرائی ہیں۔ صدارتی امیدواروں کی فہرست میں خلیل احمد نینی تال والا،نجم الدین شیخ،پروفیسرا عجاز احمد فاروقی،محمد احمد شاہ ،ناصر حسین خان،محمود احمد خان،پروفیسر سحر انصاری،ایم صدیق راجہ،قاری صداقت علی اور محمد یونس میمن شامل ہیں جبکہ جنرل سیکٹریٹری کے عہدوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ڈاکٹر ہما میر،محمد احمد شاہ،خلیل احمد نینی تال والا،نجم لدین شیخ،محمود احمد خان،ناصرحسین خان،ایم صدیق راجہ،تہذیب جعفری،محمد یونس میمن منصور زبیری کے نام شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat