Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکراسد قیصر کی مقتول نقیب اللہ کے گھر آمد

asadqaiserکراچی، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نقیب اللہ کے گھر پہنچ گئے ان کے والد نسیم اللہ اور دیگر گھروالوں سے اظہار تعزیت۔ ذرائع کے مطابق آج ہفتہ کےروز خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر13جنوری کو ماورائے عدالت رائو انوار کے ہاتھوں قتل ہونے والے نقیب اللہ گھر پہنچ گئے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں ماورائےعدالت قتل کی مذمت کرتےہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام مقابلوں کے لئے جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ2018 ء کے الیکشن میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوگی جس میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہوگا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat