وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج آمد

Asad-Umarکراچی، وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی اسٹاک مارکیٹ آمد، چیئرمین، ایم ڈی پاکستان اسٹاک مارکیٹ اور بورڈ آف ڈائریکٹرزسے ملاقات،ذرائع کے مطابق آج ہفتہ کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر ایک روزہ دورے پر شہر قائد پہنچے سب سے پہلے انہوں نے چیئرمین اسٹا ک مارکیٹ، ایم ڈی اور بورڈ ڈائریکٹرز سے ملاقاتیں کیں، ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top