فائرنگ سے اصغرکی ہلاکت،پولیس کاکار سوارلڑکی سے رابطہ ہوگیا

sindh policeکراچی ناظم آبادمیں فائرنگ سے جا ں بحق ہونے والے اصغرسے متعلق پولیس کے علم میں آیا ہے کہ وہ ایک نجی دواساز ادارے میں کام کرتاتھا، پولیس کااصغرکی کارمیں سوار لڑکی سے رابطہ ہوگیا،اصغراورکارسوارلڑکی دونوں ایک ساتھ کام کرتے تھے، اصغر اپنے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کوروزانہ گھرچھوڑتاتھا،لڑکی کوبلالیاگیاہے،اس کے موبائل فون کاڈیٹابھی حاصل کیاجارہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top