Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں آصف علی زرداری کا عمران خان کے بیان پرخیرمقدم

آصف علی زرداری کا عمران خان کے بیان پرخیرمقدم

Asif Zardariکراچی ، سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی نے خیبر پختونخوا میں عمران خان کی دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانے کی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانے کی عمران خان کی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے ۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر پیپلزپارٹی کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خوا میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے گئے تاہم ری پولنگ کا اعلان خوش آئند ہے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ الیکشن کی کوئی اب حیثیت نہیں رہ گئی، اس لئے دوبارہ الیکشن کرائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...