Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت آصف علی زرداری کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی اجلاس

آصف علی زرداری کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی اجلاس

president-asif-ali-zardari
کراچی،   سابق صدر آصف علی زرداری نے بلاول ہاﺅس میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیلاب سے تباہ کاریوں پر ممکنہ حد تک قابو پانے اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔
جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ اجلاس میں سیلاب کی صورتحال کے متعلق بریفنگ بھی دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...