Monday, October 19, 2020
Home Trending زرداری کے مولانا فضل الرحمن، جاوید ہاشمی اور پرویز الٰہی...

زرداری کے مولانا فضل الرحمن، جاوید ہاشمی اور پرویز الٰہی سے رابطے

Asif Zardariکراچی، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے ملک کی موجودہ صورتحال پر منگل کو مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی، پاکستان تحریک انصاف کے صدرجاوید ہاشمی اور مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری پرویز سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطے کئے ان رابطوں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ موجودہ سیاسی صورتحال کو حل کرنے کے لیے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...