آصف زرداری نے جلد وطن واپسی کا عندیہ دے دیا

Asif Zardariکراچی، سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے جلد وطن واپسی کا عندیہ دے دیاذرائع کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میںاینکر کے سوال کہ آپ کچھ دن بعد واپس آئیں گےیا کچھ ہفتوں بعداس کے جواب میں سابق صدر کا کہناتھا کہ میں عنقریب آپ کو پاکستان میں ملوں گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top