Monday, October 26, 2020
Home Trending عدالت عظمیٰ کا ڈاکٹر عاصم کے معائنے کے لیے طبی بورڈ تشکیل...

عدالت عظمیٰ کا ڈاکٹر عاصم کے معائنے کے لیے طبی بورڈ تشکیل دینے کا حکم

asim hussain۱کراچی: عدالت عظمیٰ نے رینجرز کی تحویل میں ڈاکٹرعاصم حسین کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم دے دیا۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل سپریم کورٹ کے ڈویژن بینچ نے ڈاکٹرعاصم کی اسپتال سے رینجرزہیڈ کوارٹرز منتقلی سےمتعلق کیس کی سماعت کی، فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت عظمیٰ نے وفاقی سیکرٹری صحت کو ڈاکٹرعاصم کےطبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے اس میں شامل ڈاکٹروں کو ڈاکٹر عاصم تک 24 گھنٹے رسائی دینے کی ہدایت کی۔ عدالت نے سیکرٹری صحت کو حکم دیا کہ 2 ہفتوں میں میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر رپورٹ جمع کرائیں، کیس کی مزید سماعت 28 اکتوبر کو ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...