Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ڈاکٹرعاصم کی درخواست پرسماعت ملتوی کردی گئی

dr-asimکراچی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی عدالت نے درخواست کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے ملتوی کردی،عدالت نے تمام طبی اداروں کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پرسابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کی طبی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت 29اکتوبرتک ملتوی کردی،گزشتہ سماعت پرعدالت نے ہائیڈروتھراپی اورسرجری سے متعلق طبی اداروں سے رپورٹس طلب کی تھیں،تاہم تمام طبی اداروں کی جانب سے جواب نہ آنے پرسماعت ملتوی کی گئی،درخواستوں کی آئندہ سماعت 29اکتوبرکوہوگی،جس میں میڈیکل بورڈبھی رپورٹ پیش کرے گا،ڈاکٹرعاصم نے کمرکے آپریشن اورہائیڈروتھراپی کے لئے درخواست دائرکررکھی ہے۔

Open chat