Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں عدالت ڈاکٹرعاصم کوضیاالدین اسپتال میں ہائیڈروتھراپی کی اجازت

ڈاکٹرعاصم کوضیاالدین اسپتال میں ہائیڈروتھراپی کی اجازت

dr-asimکراچی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کوضیاء الدین اسپتال میں ہائیڈرو تھراپی کی اجازت دے دی ۔احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے علاج سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ ڈاکٹرعاصم حسین کو ضیاء الدین ہسپتال میں ہائیڈرو تھراپی کی اجازت دے دی ۔ گزشتہ سماعت میں استغاثہ نے ڈاکٹرعاصم کے علاج سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی تھی ۔ جس میں ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ شہر کے تمام بڑے اسپتالوں کی رپورٹ ہے کہ ان کے پاس ہائیڈروتھراپی کی سہولت نہیں ہے۔ یہ سہولت صرف ضیاء الدین اسپتال میں موجود ہے۔ جس پر عدالت نے فیصلہ آج تک محفوظ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...